bradcaump images

Scholarship

Apply Now or Download Form


Sample paper for 5-6 Download Now

Sample paper for 7-8 Download Now

  • یونیورسٹی لیول تک سکالرشپ
  • کامیاب طلباء کا یکم اپریل 2021ء سے نئے سیشن میں داخلہ ہوگا
  • طلباء کو اپنی صلاحیتیں منوانے کےلئے نادر موقع

اہلیت: کسی بھی ادارے میں زیر تعلیم پنجم، ششم، ہفتم اور ہشتم کلاس (سائنس گروپ) کے سٹوڈٹنس متعلقہ کلاس کا سکالرشپ ٹیسٹ دینے کے اہل ہوں گے۔ کسی بھی سطح پر رجسٹریشن فارم میں دی گئی معلومات کے غلط ثابت ہونے پر متعلقہ سٹوڈنٹ کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے گی۔
رجسٹریشن: داخلہ رجسٹریشن کے لیے مطلوبہ اہلیت رکھنے والے طلباء ہماری ویب سائٹ www.scholars.edu.pk کے ذریعے آن لائن فارم داخل کر سکتے ہیں۔ یا داخلہ فارم ویب سائیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے درج ذیل ایڈریس پر جمع کروائیں۔ داخلہ فارم کی آخری تاریخ 19 مارچ 2021 ہے۔ اس کے علاوہ رجسٹریشن فارم سکول سے بھی حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
ٹیسٹ: داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد 21 مارچ 2021 کو سکول میں کیا جائے گا۔ اور نتیجے کا اعلان 24 مارچ 2021کو سکول میں ہی ہوگا۔ پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو کیش انعامات دیئے جائیں گے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

Talent Scholaeship Registration Form

CANDIDATE INFORMATION














Timings: 12:00 PM to 05:00 PM Venue: Scholars School System & College A-1, Madina Park, Bedian Road, Lahore Cantt. UAN:0304-1117074 | 0304-0164529 | 0333-4358697